وبائی مرض کے خلاف لڑائی ۔۔ وبائی مرض کے دوران چین کی طاقت

2023/01/25 18:02:44
شیئر:

کرونا وبا کو آئے ہوئے اب تک تین سال ہو چکے ہیں،  یہ انسانیت اور وبائی امراض کے درمیان  ایک جنگ ہے،  ایک ایسی جنگ جس کا جیتنا انسانوں کے لیے ضروری ہے۔  انسداد وبا کے  عمل میں، لوگوں کے درمیان  ایک مضبوط حقیقی احساس  ہر مشکل پر قابو پا سکتا ہے۔