امریکہ میں 2023کے آغاز سے اب تک بڑے پیمانے پر فائرنگ کے 39 واقعات

2023/01/25 16:25:24
شیئر:

CNN کے مطابق  گن وائلنس آرکائیو کے مطابق 2023  کے آغاز سے لے کر اب تک امریکہ میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے 39  واقعات ہو چکے ہیں۔ یہ  امریکہ میں اس عرصے کے دوران بڑے پیمانے پر  سب سے زیاد فائرنگ کے واقعات  کا سال بھی  بن  گیا ہے ۔ صرف کیلیفورنیا میں 3 دن میں  گن وائیلنس کے  تین بڑے واقعات رونما ہو چکے ہیں ۔
 گن وائلنس آرکائیو نے 2012 میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات کا سراغ لگانا شروع کیا تھا۔    2021 وہ  سال رہا  جس میں امریکہ  میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات کی تعداد  سب سے زیادہ  690  تھی  اور سال  2022 میں یہ تعداد 647 رہی ۔