اسپرنگ فیسٹیول کے دوران ٹرین میں لال رنگ

2023/01/26 16:21:34
شیئر:

2023 کےجشن بہار کے تہوار میں، چینی لوگ ایک بار پھر بڑے پیمانے پر رشتہ داروں سے ملنے  اپنے آبائی گھر وں کو لوٹے ۔ قومی ریلوے اور  سول ایوی ایشن وغیرہ نے 660 ملین مسافر  اپنے آبائی گھر بھیجے ہیں۔  جشن بہار  کی تعطیلات کے دوران، تیز رفتار ریل کو بھی تہوار کی مناسبت سے   سرخ رنگ سے سجایا  گیا ہے ۔