صد سالہ صنعتی پارک میں جشن بہار کا خوب صورت لائٹ شو

2023/01/26 16:26:08
شیئر:

بیجنگ کے مغرب میں واقع شوگانگ انڈسٹریل پارک دنیا بھر میں 2022 کے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے  اسکی جمپنگ پلیٹ فارم کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ سٹیل اور فولاد کا ایک پرانا  صنعتی  مرکز تھا  جس کی تاریخ ایک سو سال پرانی ہے۔تعمیر نو  کے بعد، یہ نہ صرف سرمائی اولمپکس کے لیے کھیلوں کا ایک بہترین مقام ثابت ہوا بلکہ اب اولمپکس ورثے کی حیثیت بھی رکھتا ہے۔یہ پارک  شہریوں اور سیاحو ں کے لیے ایک اچھا مقام ہے ۔  
اسپرنگ فیسٹیول 2023 کے دوران یہاں کے لائٹ شو نے پرانی صنعتی عمارتوں کو  ایک جدید اور خوبصورت رنگ دیا۔