جشن بہار کے تہوار پر شہ ہو پرفارمنس

2023/01/26 16:18:18
شیئر:

قمری کیلنڈر میں خرگوش کے سال کے جشن  بہار کے تہوار کے دوران، شمال مغربی چین میں بہت سے مقامات پر مقبول  شہ ہو پرفارمنس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
شہ ہو پرفارمنس کی تاریخ  دو ہزار سال سے زیادہ پرانی ہے۔ چین کے صوبہ شائن  شی کے باوجی شہر میں شہ ہو پرفارمنس کو قومی غیرمادی ثقافتی ورثہ  کہا گیا ہے ۔