امریکہ میں گن وائلنس قابو سے باہر

2023/01/27 16:42:17
شیئر:

25  تاریخ کو   امریکہ میں فائرنگ کے متعدد واقعات پیش آئے جن  سے متاثر ہونے والے افراد نابالغ تھے۔ گن وائلنس آرکائیو کے اعداد و شمار کے مطابق، 2023 میں اب تک امریکہ میں فائرنگ کے کم از کم 40 واقعات ہوچکےہیں۔ بی بی سی نے اپنے ایک  تبصرے میں کہا کہ امریکہ میں وبائی امراض کی روک تھام اور کنٹرول کے فقدان سے معاشی تنزلی کے ساتھ ساتھ سماجی تناؤ  میں مزید اضافہ  ہوا ہے، جس کے نتیجے میں  گن وائلنس  کے واقعات  بھی بڑھ رہے ہیں ۔