افغانستان میں داعش کا ٹھکانہ تباہ

2023/01/29 16:52:27
شیئر:

انتیس تاریخ کی صبح افغان عبوری حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ حالیہ عرصے میں افغان حکومت نے انتہا پسند تنظیم داعش کے متعدد  دہشت گرد حملوں کو ناکام بنا دیا ہے اور داعش کے اہم ٹھکانوں تباہ کر دیا ہے۔
ترجمان نے مزید کہاکہ افغان عبوری حکومت ملک کے مختلف علاقوں میں داعش پر کاری ضرب لگا رہی ہے اور  کابل سمیت متعدد شہروں میں داعش کے اہم ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔