جشن بہار کی تعطیلات کے دوران چین کی فلم مارکیٹ عروج پر

2023/01/30 10:41:04
شیئر:

جشن بہار کی سات  دنوں کی تعطیلات کے دوران چینی فلم مارکیٹ  میں 6.7 بلین آر ایم بی کا  کا روبار ہوا  ۔یہ سال  جشن بہار میں  آمدنی کے حوالے سے  تاریخ میں دوسرے نمبر پر رہا  ۔  تین سال  وبا کا شکار  رہنے کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ سال جشن بہار میں  چینی  فلم مارکیٹ کے عروج کا سال رہا ۔