مقامی وقت کے مطابق 30 جنوری کو پاکستان کے شمال مغربی شہر پشاور کی ایک مسجد میں دھماکہ ہوا۔اس دھماکے میں 28 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہوگئے۔