گلی میں چھوٹی سی دکان , پرانے بیجنگ کی پہچان

2023/01/31 11:11:47
شیئر:

بیجنگ میں گلی کو ہوٹونگ کہا جاتا ہے اور ہوٹونگ پرانے بیجنگ کی اصل پہچان ہیں۔بیجنگ  میں گھومتے ہوئے  آپ کو ہٹونگ ضرور دیکھنا چاہیے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بیجنگ کی دلکشی انہی  گلیوں میں چھپی ہوئی ہے۔ اس سال جشن  بہار کے تہوار کی تعطیلات میں ، چین کے مختلف علاقوں میں خدمات کی کھپت میں نمایاں بہتری آئی ہے جس سے  ہٹونگ کی مقبولیت بھی  واپس  آگئی ہے۔