جشن بہار کے موقع پر چین میں سیاحت عروج پر

2023/01/31 10:10:31
شیئر:

خرگوش کے اس  سال   میں جشن بہار کی تعطیلات کے دوران چین کی سیاحت  عروج پر رہی ۔ ملک بھر میں  دل کش  مناظر والے مقامات پر لوگوں کا ہجوم نظر آیا ۔ سیاحتی مارکیٹ کی  بحالی نے صارفین کی طلب کو جنم دیا ۔   اعدادوشمار کے مطابق جشن بہار کی سات تعطیلات کے دوران اندرون چین کے  سیاحتی دورے 308 ملین تک پہنچ گئے ، جو  گزشتہ سال کے مقابلے میں  23.1 فیصد  کا اضافہ ہے  جب کہ  آمدنی میں  بھی گزشتہ سال  کے مقابلے میں  30 فیصد کا  اضافہ ہوا  ۔