اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے صدر گروسی سابا چین کا دورہ کریں گے

2023/01/31 19:45:43
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ وزیر خارجہ چھن گانگ کی دعوت پر ،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے صدر گوروسی سابا یکم سے 4 فروری تک چین کا دورہ کریں گے۔