چوشی کے ساتھ بیجنگ کے ایک بہت بڑے اور پررونق بازار کی سیر کرتے ہیں اور وہاں کی صورت حال دیکھتے ہیں !

2023/02/02 10:10:51
شیئر:

 چین میں رواں سال 2023 کے جشن بہار کی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور ہر طرف پررونق مناظر اور سرخ رنگ کی بہار دیکھی جا سکتی ہے ۔آئیے آج چوشی کے ساتھ بیجنگ کے ایک بہت بڑے اور پررونق بازار کی سیر کرتے ہیں اور وہاں کی صورت حال دیکھتے ہیں !