لالٹین فیسٹیول گالا پانچ فروری کو منعقد ہوگا

2023/02/02 10:17:51
شیئر:

 لالٹین فیسٹیول چین کے روایتی تہواروں میں سے ایک ہے  اور یہ اس بات کا اعلان ہے  کہ  جشن بہار کا تہوار اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ لالٹین فیسٹیول کی سرگرمیوں میں  کئی روایتی رسم و رواج  شامل ہیں  جیسے لالٹین دیکھنا،  لالٹین سے متعلق  پہیلیاں بوجھنا   اور آتش بازی وغیرہ ۔ اس کے علاوہ لالٹین فیسٹیول گالا دیکھنا بھی بہت ضروری ہے ۔چائنا میڈیا گروپ کا  لالٹین فیسٹیول گالا  2023  پانچ  فروری کو منعقد ہوگا۔دیکھنا مت بھولیے گا۔