6 فروری سے ،چائنیز مین لینڈ اور ہانگ کانگ اور مکاؤ کے مابین لوگوں کا تبادلہ مکمل طور پر دوبارہ شروع ہوگا

2023/02/03 15:08:57
شیئر:

3 فروری کو ،چین کی  ریاستی کونسل نےایک  اعلان جاری کیا ، جس کے مطابق ،6 فروری 2023 کی نصف شب سے چائنیز مین لینڈ ، ہانگ کانگ اور مکاؤ کے مابین لوگوں کے تبادلوں کو مکمل طور پر بحال کیا جائےگا۔