موسم بہار کا آغاز

2023/02/03 10:49:32
شیئر:

چار فروری کو چین میں  شمسی اصطلاح " لی چھون "  کو منایا جا رہا ہے ۔ " لی چھون " کے معنی موسم بہار کا آغاز ہے ۔  " لی چھون " چین کے  چوبیس شمسی اصطلاحات میں سے پہلا ہے جس  کا مطلب  یہ ہے کہ  شدید سردی ختم ہو چکی ہے اور کسان رواں سال کاشتکاری کی تیاریاں  شروع کر رہے ہیں ۔