شمالی افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے دو افراد ہلاک

2023/02/04 18:15:01
شیئر:


چار فروری کو مقامی سرکاری اہلکار نے اپنے بیان میں بتایا کہ،3 فروری کو  افغانستان کےصوبے بدخشاں میں برفانی تودہ گرنے سے2افراد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے۔
جنوری سے شدید سردی اور برفباری کے باعث افغانستان کے دیگر علاقوں میں درجہ حرارت منفی 30 تک گر گیا۔سرکاری اہلکار کے مطابق پورے ملک میں 170 سے زائد افراد شدید سردی کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں ۔