سی ایم جی کے لالٹین فیسٹیول گالا کی ویڈیو کی ، ایتھوپیا کے سب سے بڑے سکوائر میں نمائش

2023/02/04 15:50:55
شیئر:

تین فروری کوچائنا میڈیا گروپ کے لالٹین فیسٹیول گالا کی تشہیری ویڈیو کی ایتھوپیا کے سب سے بڑے،میسکیل سکوائرمیں باضابطہ نمائش کی گئی ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ سی ایم جی کے لالٹین فیسٹیول سے متعلق ویڈیو ،ایتھوپیا میں بڑی پبلک سکرینز پر پیش کی گئی ہے ۔ تفریح کے لیے یہاں موجود بہت سے لوگوں سمیت راہگیر بھی اس دلچسپ اور رنگا رنگ ویڈیو  کو دیکھ کر رک گئے اور اس سے لطف اندوز ہوئے ۔