یوکرین نے اگرروس پر حملہ کیا تو روس فوری اور زوردار جوابی حملہ کرےگا۔دیمتری میدوویدیف

2023/02/04 18:16:25
شیئر:


چار فروری کو  روسی سلامتی کونسل کے نائب  چیئرمین دیمتری میدوویدیف نےاپنے بیان میں کہا کہ اگر یوکرین نے روسی سرزمین پر حملہ کیا تو روس جوابی اقدامات کے لیے تمام ہتھیار اور سازوسامان استعمال کرے گا اور روس کا جواب فوری ،سخت اور زوردارہوگا۔