امریکی فوجی طاقت کے ذریعےچینی سویلین ایئر شپ کو گرائے جانے پر چینی وزارت دفاع کا احتجاج

2023/02/05 16:13:25
شیئر:

 


پانچ فروری کو چینی وزارت دفاع کے ترجمان تھان کھہ فے نے  کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے چین کے بغیر پائلٹ سویلین ایئر شپ کوفوجی طاقت کے ذریعےگرایا جانا ،حد سے زیادہ رد عمل ہے، جس پر ہم امریکہ پر سخت احتجاج کرتے ہیں اور اسی نوعیت کےواقعات سے ضروری اقدامات کے ذریعے نمٹنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔