پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے

2023/02/05 15:59:48
شیئر:


مقامی میڈیا کے مطابق پاکستان کے سابق صدر ریٹائرڈ  جنرل پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے۔آئی ایس پی آر نے ان کے انتقال ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔
پرویز مشرف، سال 2001 سے 2008 تک صدر پاکستان کے عہدے پر رہے تھے۔