یوکرین کی پارلیمنٹ نےمیں دو اہم بل منظور کر لیے

2023/02/06 19:08:00
شیئر:

 یوکرین کی قومی خبر رساں ایجنسی کی 6 فروری کی اطلاع کے مطابق  یوکرینین پارلیمنٹ کی قومی سلامتی، دفاع اور انٹیلی جنس کمیٹی نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کی طرف سے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے دو بلز کو  منظور کر لیا ہے جن کے مطابق  یوکرین کی حالت جنگ اور جنرل موبلائزیشن آرڈر کو 19 فروری 2023 سے مزید 90 دنوں تک بڑھا دیا گیا ہے۔