چین کا وین چانگ لانچنگ سینٹر:ویٹ لینڈ پر واقع ہے

2023/02/06 11:26:12
شیئر:

ویٹ لینڈز "زمین کے گردے" کے طور پر جانے جاتے ہیں،جو   قیمتی قدرتی وسائل اور اہم ماحولیاتی نظام کا حصہ ہیں، اور ان کی موجودگی ناگزیر ہے. چین کا وین چانگ لانچ سینٹر ایک ویٹ لینڈ پر واقع ہے۔
چین کے پہلے ساحلی خلائی لانچ بیس کے طور پر ، وین چانگ لانچ سینٹر "تیان گونگ" خلائی اسٹیشن ماڈیول اور "تیان ژو" کارگو خلائی جہاز کے لانچ کے کاموں کو انجام دتا ہے اور متعلقہ معاون خدمات فراہم کررہا ہے۔