کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین چین کا سرکاری دورہ کریں گے

2023/02/06 15:52:44
شیئر:

چھ فروری کو  منعقدہ پریس کانفرنس میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے اعلان کیا کہ چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی دعوت پر کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین 9 سے 11 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔