فضائی حادثے سے پہلے نیپالی طیارے کا انجن کام کرنا چھوڑ چکا تھا، تحقیقاتی ٹیم

2023/02/07 15:22:44
شیئر:



چینل ایشیا نیوز کی 7 فروری کی رپورٹ کے مطابق، نیپال کے اسنومین طیارے کےحادثے کی تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے سے پہلے کے آخری لمحات میں طیارے کا انجن کام کرنا چھوڑچکا تھا۔
یا د رہے کہ  15 جنوری کو نیپال کے علاقے پوکھارا میں 72 مسافروں پر مشتمل نیپالی اسنومین ایئر لائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔