طویل عرصے سےکووِڈ میں مبتلا سیاہ فام امریکیوں کو کووڈ کیئر تک رسائی میں دشواری کا سامنا ہے، اے بی سی نیوز ویب سایٹ

2023/02/08 15:38:43
شیئر:

امریکی  نیوز ویب سایٹ اے بی سی کے مطابق، وبا کے دوران، سیاہ فام امریکیوں کا متاثرہ کیسز ، ہسپتال میں داخل ہونے اور اموات کا تناسب کسی بھی دوسری نسل یا قومیت کے مقابلے میں  زیادہ ہے۔اب، ڈاکٹرز اور وکلاء "طویل کوویڈ کیئر "تک رسائی کے حوالے سےسیاہ فام کمیونٹی کو درپیش رکاوٹوں سے متعلق  خبردار کر رہے ہیں۔امریکی بیورو برائَےمردم شماری کے ایک سروے کے مطابق  4 جنوری سے 16 جنوری کے درمیان  28.7 فی صدسیاہ فام جواب دہندگان نے کہا کہ وہ اب بھی وقت کووڈ سےطویل مدت سے متاثر ہیں یا متاثر رہ چکے ہیں ۔اس کے مقابلے میں اسی بارے میں ، 27.6% سفید فام افراد نے ہاں میں جواب دیا ہے ۔ ہسپانوی افراد واحد قومیتی  گروہ تھے جن کی طویل مدتی  کووڈ  کی شرح 31.7 فی صد  تھی جو سب سے زیادہ تھی۔
  تاہم، سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ جب بات طویل مدت سے  کووڈ  سے متاثرہ بالغ افراد  کی ہو تو  سیا فام مریضوں کی رپورٹس سب سے زیادہ رہیں۔