جنوری 2023 میں چائنا ایرو اسپیس کی کامیابیاں

2023/02/08 11:27:05
شیئر:

جنوری 2023 میں، چین کی ایرو اسپیس انڈسٹری نے انسان بردار خلائی پرواز،وسیع خلائی تحقیق، اور نئی سیٹلائٹ لانچز سمیت متعدد کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

پہلا خلائی اسٹیشن معیاری لوڈ کامیابی کے ساتھ کیبن سے باہر آرہا ہے

یوتو-2 قمری روور اور چھانگ عہ-4 روزانہ کام کے 51 ویں مہینے میں داخل ہو گئے

یائو فائیو اور سیرس ون کیریئر راکٹس کی  کامیابی کے ساتھ لانچنگ

شینزو 14 اور شینزو 15 انسان بردار خلائی جہاز کی جانب سے خلائی افزائش کے تجرباتی پروجیکٹ کی فہرست کا اعلان