9 فروری کی صبح دس رکنی چینی رضاکار
ریسکیو ٹیم ترکیہ پہنچ گئی ہے۔ یہ ٹیم چین کی متعدد رضاکار ریسکیو ایسوسی ایشنز کے
تجربہ کار کارکنوں پر مشتمل ہے جو لائف ڈیٹیکٹرز سمیت دیگر جدید آلات اور تقریبا
ڈیڑھ ٹن کی ضروری ادویات ساتھ لےکر ترکیہ پہنچے ہیں ۔ اندازے کے مطابق یہ ٹیم
تقریبا 10 دن تک زلزلہ زدہ علاقوں میں امدادی کام کرے گی۔