چین کی پروازوں کی صلاحیت بتدریج دوبارہ بحال ہو رہی ہے

2023/02/09 10:08:30
شیئر:

حال ہی میں چینی آن لائن ٹریول پلیٹ فارمز کے انکشاف کردہ اعداد و شمار کے مطابق، جیسے جیسے چینی پروازوں کی صلاحیت بتدریج دوبارہ بحال ہو رہی ہے، چین سے جنوب مشرقی ایشیا تک کے ہوائی ٹکٹوں کی قیمت موسم بہار کے تہوار کے دوران کے مقابلے میں کم ہو گئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ بہت سی ایئر لائنز اس وقت بیرون ملک روٹس کو دوبارہ شروع کرنے یا توسیع دینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔