امریکا کی جانب سے شام پر لگائی جانے والی پابندیوں میں نرمی

2023/02/10 15:39:22
شیئر:

نو فروری کو امریکی حکومت نے عالمی رائے عامہ کے دباؤ کے تحت ،شام پر لگائی جانے والی پابندیوں میں عارضی نرمی کی ہے  ،تاہم یہ نرمی زلزلے سے متعلقہ امدادی سامان کی ترسیل  تک محدود ہے اور اس کی مدت 180 دن تک رہے گی۔
دوسری طرف شام کی وزارت ٹرانسپورٹ کی نو فروری کی اطلاع کے مطابق، شام کے دمشق،حلب اور لطاکیہ کے ہوائی اڈں پر چالیس طیاروں کے ذریعے امدادی سازوسامان پہنچایا گیا ہے۔