2022 میں چین کی بیرونی براہ راست سرمایہ کاری میں 5.2 فیصد اضافہ

2023/02/10 11:35:47
شیئر:

2022 ء میں بیرونی ماحول کے منفی اثرات پر قابو پاتے ہوئے چین کی بیرونی  سرمایہ کاری نے مسلسل ترقی کی ہے،بیرونی براہ راست سرمایہ کاری 985.37 بلین یوان  تک پہنچ گئی ہے، جس میں سال بہ سال  5.2فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ان میں سے 785.94 بلین یوان  کی غیر مالیاتی براہ راست سرمایہ کاری ہے جس کی سالانہ شرح نمو 7.2 فیصد ہے.