شینژو- 15کے خلابازوں کے موجودہ مشن کی تین خصوصیات

2023/02/10 16:14:53
شیئر:

اس آؤٹ آف کیبن مشن کی قابل ذکر خصوصیت یہ ہے کہ خلابازوں کی منتقلی کا راستہ نسبتا طویل ہے جو پچھلے مشن میں نہیں تھا۔ خلابازوں کی ماڈیولز کے درمیان بڑے پیمانے پر منتقلی کی محفوظ اور آسان تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے تھری ریلے سٹارز  کا ٹریکینگ کے لئے ستعمال  کیا گیا ۔اس کے علاوہ ، کیبن سے باہر مشن کے تمام پہلوؤں کی ہو بہو نقل کے لئےڈیجیٹل خلائی اسٹیشن ٹیکنالوجی کا  استعمال کیا گیا تھا۔