سڑکوں کی تعمیر کی بدولت دیہات کی ترقی

2023/02/11 16:27:51
شیئر:

دیہی سڑکیں دیہی احیاء اور ترقی میں ایک اہم عنصر ہیں۔ خوبصورت دیہی سڑکیں دیہات میں ایک نیٹ ورک بناتی ہیں، سڑک کنارے رہائشی مکانات نظر آتے ہیں، صنعتی  اڈے قائم ہوتے ہیں ۔ سڑکوں کی وجہ سے دیہی معیشت ترقی کرتی ہے، صنعت پھلتی پھولتی ہے، اور ماحول زیادہ خوبصورت ہوتا ہے۔