موسم بہار کےاوائل میں پرندوں کی سرگرمیاں

2023/02/12 16:03:43
شیئر:

موسم سرما گزر چکا ہے اور بہار کی آمد آمد ہے. اس خوشگوار موسم میں  جنگلی بطخیں، مہاجر پرندے اور دیگر پرندے موسم بہار کے اوائل میں  ماحولیاتی خوبصورتی اور فطرت کے دلکش رنگوں میں اضافہ کرتے ہیں۔