امریکہ میں گن ریگولیشنز کے خلاف سپریم کورٹ کے غلط فیصلے سے عوام اور سول سوسائٹی پریشان، امریکی میڈیا

2023/02/14 15:39:30
شیئر:

امریکی خبر رساں ادارے سی این این کا کہنا ہے کہ گھریلو تشدد کے خلاف ایک امریکی ادارے کی تحقیق کے مطابق  ، بندوق کی موجودگی میں گھریلو تشدد کی صورتحال میں قتل کا خطرہ 500 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ ایک اور ادارے  کا ماننا ہے کہ امریکہ میں  قریبی ساتھی کے قتل کے تقریبا دو تہائی واقعات کے ارتکاب کے لئے بندوقوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔

امریکی معاشرے میں گن وائلنس کے واقعات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے سخت قانونی اقدامات کی ضرورت ہے، لیکن امریکی سپریم کورٹ کے حالیہ منفی فیصلے سے گن وائلنس کی صورت حال میں بہتری نظر نہیں آ رہی۔