"چین" کے نام کا ماخذ

2023/02/15 17:06:13
شیئر:

پانچ ہزار سال پہلے چین کا نام کہاں سے آیا تھا؟ قدیم کتابوں اور ثقافتی آثار کی ایک بڑی تعداد میں سے، کیا آپ "چین" کا ابتدائی ماخذ تلاش کرسکتے ہیں؟کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی 20 ویں قومی کانگریس کے بعد صدر مملکت شی جن پھنگ نے آنیانگ این شو  نامی کھنڈرات کا دورہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ آثار قدیمہ کے تحفظ  پر توجہ دی جانی چاہیے اور چینی تہذیب کے ذخیرے کی تلاش کو مزید گہرا  کیا جانا  چاہیے۔ چینی آثار قدیمہ کا معائنہ نہ صرف " کہاں سے آئے اور کہاں جانا ہے " جیسے اہم موضوع ، بلکہ " چین کا آغاز کہاں سے ہوا " کے سوال کا جواب بھی دیتا ہے۔