امریکہ نارڈ اسٹریم پائپ لائن دھماکوں کی تحقیقات سے صحافیوں کی توجہ ہٹا رہا ہے، ایڈورڈ سنوڈن

2023/02/17 15:36:56
شیئر:

معروف وسل بلور   ایڈورڈ سنوڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ  نارڈ اسٹریم دھماکوں سے صحافیوں کی توجہ ہٹانے کے لیے امریکہ کی فضا کے اوپر پرواز کرنے والی چیز کے حوالے سے میڈیا میں خوف و ہراس پھیلا رہا ہے۔

امریکہ کی قومی سلامتی ایجنسی (این ایس اے) کے سابق کنٹریکٹر ایڈورڈ سنوڈن کا کہنا ہے کہ اس خوف و ہراس کا مقصد  نارڈ اسٹریم پائپ لائن دھماکوں کی تحقیقات سے صحافیوں کی توجہ ہٹانا ہے۔