موسم بہار کی آمد ہے اور کسان کاشتکاری کا آغاز کر رہے ہیں

2023/02/17 15:39:35
شیئر:

 موسم بہار  کی آمد کے ساتھ ہی چین بھر میں کسان کاشتکاری کا آغاز کر رہے ہیں ۔ وہ کھیتوں کو فصل کے لئے تیار کرتے ہیں ، زمین کو کھاد دیتے ہیں، بیج بوتے ہیں، اور
 یو ں اس سال کی زرعی پیداوار کے لئے ایک مضبوط بنیاد  فراہم ہو تی ہے۔