حیاتیاتی ماحول کے معیار میں چین کی نمایاں کامیابیاں

2023/02/18 15:38:54
شیئر:

چائنا نیشنل ایکولوجیکل اینڈ انوائرمنٹل پروٹیکشن ورک کانفرنس 17 فروری کو ختم ہوئی۔ وزارت حیاتیاتی ماحول کے مطابق چین کے حیاتیاتی ماحول کے معیار کو بہتر بنانے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔نئے عہد میں گزشتہ دس سال ، وہ دہائی ہے جس میں چین کے ماحولیاتی تمدن  کی تعمیر اور حیاتیاتی ماحول کےتحفظ کے بارے میں گہرے ادراک،نمایاں ترین کوششوں، سب سے زیادہ عملی اقدامات، تیز ترین پیشرفت، اور سب سے زیادہ قابل ذکر نتائج شامل ہیں۔