امریکی صدر جو بائیڈن کی کیف میں زیلینسکی سے ملاقات

2023/02/20 18:55:15
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 20 تاریخ کو  امریکی صدرجو بائیڈن یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچے اور انہوں نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی۔ زیلنسکی اور بائیڈن دونوں نے بعد میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس ملاقات کے بارے میں اظہار خیال کیا۔