ہنگری کے وزیر اعظم اوربان کی وانگ ای سے ملاقات

2023/02/20 16:53:49
شیئر:

انیس تاریخ کو  ہنگری کے وزیر اعظم اوربان ویکٹور  نے بڈھاپیسٹ میں وانگ ای سے ملاقات کی۔دونوں فریقوں نے یوکرین سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل  پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور وسیع پیمانے پر اتفاق رائے حاصل کیا۔