سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے اجلاس میں 20 ویں مرکزی کمیٹی کا دوسرا کل رکنی اجلاس بلانے کا فیصلہ

2023/02/21 16:12:07
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے 21 فروری کو ایک اجلاس منعقد کیا ، جس میں رواں سال 26 سے 28 فروری تک کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا دوسرا کل رکنی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی جانب سے مرکزی کمیٹی کو پیش کردہ ورک رپورٹ سمیت دیگر اہم مندرجات پر بات چیت کی گئی ہے۔