13 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے 39 واں اجلاس کا انعقاد

2023/02/23 18:42:53
شیئر:

13 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کا 39 واں اجلاس 23 جولائی کی صبح بیجنگ میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں 14 ویں این پی سی میں نمائِندوں کے انتخاب کے بارے میں این پی سی قائمہ کمیٹی کے جنرل آفس کی رپورٹ پر سماعت کی گئی اور 14 ویں این پی سی میں نمائندوں کی اہلیت کی جانچ پڑتال سے متعلق  ایک رپورٹ پر غور کیا گیا۔