روس ۔ یوکرین تنازع کا ایک برس

2023/02/24 15:28:02
شیئر:

روس ۔یوکرین تنازع کو ایک سال ہو چکا ہے۔ جس سے دنیا کو پناہ گزینوں کے بحران ،خوراک اور توانائی کے بحران اور شدید مہنگائی سمیت دیگر منفی اثرات درپیش ہیں۔ روس ۔یوکرین تنازع بڑے ممالک کے درمیان مقابلے کا محاز جنگ بن چکا ہے تاہم عام شہریوں کو حقیقی نقصانات اٹھانا پڑے ہیں۔