چین کا امریکا پر افغانستان کے مرکزی بینک کے تمام اثاثے فوری طور پر واپس کرنے کا مطالبہ

2023/02/24 19:45:24
شیئر:
 

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے 24 تاریخ کو  یومیہ پریس کانفرنس میں امریکا کی جانب سے افغان سینٹرل بینک کے اثاثے غیر قانونی طور پر منجمد کرنے پر ایک بار پھر اپنے موقف کا اظہار کرتے ہوئے امریکا پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر افغان سینٹرل بینک کے تمام اثاثے واپس کرے اور افغانستان کے خلاف یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر ختم کرے۔