چین کی بنیادی تحقیقی فنڈنگ میں نمایاں اضافہ

2023/02/24 15:34:55
شیئر:

 24 فروری کو چین کے سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر وانگ ژی گانگ نے ایک پریس کانفرنس میں  کہا کہ وزارت نے بنیادی سائنسی  تحقیق کے لیے دس سالہ منصوبہ تیار کیا ہے، ایک جانب حکومت نے متعلقہ سرمایہ کاری میں اضافہ کیا ہے تو دوسری جانب  سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پورے معاشرے کی رہنمائی کی گئی  ہے، حالیہ برسوں میں بنیادی ریسرچ فنڈنگ 2012 میں 49.9 ارب یوآن سے بڑھ کر 2022 میں 195.1 ارب یوآن ہو گئی ہے، جس میں تقریباً 15 فیصد کا اوسط سالانہ اضافہ ہے۔