وانشویان آثار قدیمہ کو بچانے کے لئے شی جن پھنگ نے کیا ہدایات جاری کیں؟

2023/02/25 17:37:43
شیئر:

چین کی ثقافت کے اہم اور قدیم  جزو  "اندرونی سجاوٹ" کو  تقریباً 40,000 سال قبل صوبہ فوجیان کے سانمنگ شہر میں وانشویان میں  مکمل پا یا گیا  جہاں زمانہ  قدیم  کے انسان 185,000 سال تک ترقی کی منازل طے کر چکے تھے۔ تاہم،تقریباً 20 سال قبل کان کنی کی کارروائیوں نے  اس قیمتی آثار قدیمہ کو تباہ کر دیا تھا۔
شہری ترقی یا  ورثے کا تحفظ؟ شی جن پھنگ، اس وقت کے فوجیان صوبے کے قائم مقام گورنر  تھے.  انہوں  نے  اس حوالے سے کیا  اہم ہدایات جاری  کیں؟