بیلاروس کے صدر لوکاشینکو، چین کا سرکاری دورہ کریں گے

2023/02/25 16:53:41
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہےکہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر بیلاروس کے  صدر الیگزینڈرلوکاشینکو 28 فروری سے 2 مارچ تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔