جاپان میں جوہری آلودہ مٹی کے دوبارہ استعمال کا ٹیسٹ مقامی باشندوں کی مخالفت کے باعث معطل

2023/02/25 15:59:02
شیئر:

 

25 تاریخ کو جاپان براڈکاسٹنگ ایسوسی ایشن (NHK) کی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپان کی وزارت ماحولیات نے  فوکوشیما جوہری آلودہ مٹی کے دوبارہ استعمال کے ٹیسٹ کو ٹوکیو کے شنجوکو اور سائٹاما پریفیکچر کے شہر ٹوکورہزاوا  میں مارچ کے آخر سے پہلے شروع کرنے کا منصوبہ بنایا تھا  تاہم مقامی باشندوں کی شدید مخالفت کی وجہ سے یہ ٹیسٹ معطل کر دیا گیا ہے۔