وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 52 واں اجلاس 27 فروری سے 4 اپریل تک اور اعلیٰ سطحی اجلاس 27 فروری سے 2 مارچ تک جنیوا میں منعقد ہو رہا ہے اور چینی وزیر خارجہ چھین گانگ 27 فروری کو بذریعہ ویڈیو اپنا پیغام پیش کریں گے۔